لاہور{مانیٹرنگ ڈیسک}پی سی ہوٹل کی طرف سے لوگوں کے لیے خصوصی کورونا وائرس پیکج متعارف کروا دیا گیا ہے .جس پر پاکستانی آگ بگولہ ہوئے بیٹھے ہیں.ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق پی سی ہوٹل کی طرف سے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے . کہ آپ سماجی میل جول میں فاصلے اور قرنطینہ کی سہولت پی سی میں حاصل کر سکتے ہیں اور وہ بھی خصوصی رعایت کے ساتھ. اس اشتہار کو ہوٹل کی طرف سے’Distancing In Comfortکا عنوان دیا گیا ہے۔. Lahore{Monitoring Desk} PC Hotel has introduced a special Corona virus package for the people on which Pakistani fires are swirling_Is that you can get social networking distance and quarantine facility on PC and that too with special discount_This ad has been titled Distancing In Comfort by the Hotel- اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ اس پیکج میں کمروں کے یومیہ ریٹ 10ہزار 499 بمعہ ٹیکس سے شروع ہوں گے. اس میں کسٹمرز کو تین وقت کھانا سینی ٹائزر اور ایک فیس ماسک دیا جائے گا.ہوٹل کے اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں.حرمت علی شاہ نامی صارف نے لکھا ہے کہ دنیا بھر کی اشرافیہ یکساں بے شرم ہے .لیکن پاکستانی اشرافیہ بے حسی کی حد تک بے شرم ہے.لوگوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں مگر پاکستانی اشرافیہ کی زندگی اسی طرح لگژری چل رہی ہے.علی نامی صارف نے لکھا کہ ”10ہزار 400روپے میں دو مستحق گھرانوں کا مہینے کا خرچ چل سکتا ہے. اگر یہ وباءبھی اشرافیہ کے ضمیر کو نہیں جگا سکی تو پھر کیا چیز جگائے گی؟“ The advert says the daily rates for rooms in this package will start at Rs 10,499 plus tax. Customers will be given a three-time meal a Sunny Teaser and a face mask- The hotel's move is being criticized by social media users-A user named Harmat, Ali Shah wrote/"The elite all over the world are equally ashamed but the Pakistani elite is shameless to the point of insensitivity- People have nothing to eat but the life of the Pakistani elite is going luxury like this-If this outbreak could not wake the conscience of the elite then what would wake it .
پی سی ہوٹل کی جانب سے خصوصی کورونا وائرس پیکج نے پاکستانیوں کو غصے سے آگ بگولا کردیا
April 18, 2020
پی سی ہوٹل کی جانب سے خصوصی کورونا وائرس پیکج نے پاکستانیوں کو غصے سے آگ بگولا کردیا
Edit
0 comments:
Post a Comment