Ad

آئی فون ایس ای: شکل آئی فون 8 جیسی مگر خصوصیات آئی فون 11 کی

دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک نیا آئی فون متعارف کروایا ہے۔
اس فون کو آئی فون ایس ای کا نام دیا گیا ہے. اور کا 2018 کے بعد ایپل نے پہلی مرتبہ ایس ای سیریز کا آئی فون بازار میں پیش کیا ہے۔
یہ فون شکل میں 2017 میں متعارف کروائے جانے والے آئی فون 8 جیسا ہے اور یہ تین رنگوں سرخ /سفید اور سیاہ میں دستیاب ہو گا۔
4.7 انچ سکرین والے اس نئے فون میں انگلیوں کے نشان کی شناخت والی ٹیکنالوجی تو ہے تاہم چہرے کی شناخت کی سہولت نہیں دی گئی۔
اگرچہ شکل میں یہ فون آئی فون 8 جیسا ہے لیکن اس میں دی گئی ٹیکنالوجی ایپل کے جدید ترین آئی فون 11 جیسی ہے. اس میں وہی پروسیسر استعمال کیا گیا ہے .جو کمپنی آئی فون 11 پرو میں استعمال کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
اس نئے فون کی قیمت بھی آئی فون 11 کے مقابلے میں کہیں کم ہے. اور یہ امریکہ میں 399 ڈالر میں 24 اپریل سے دستیاب ہو گا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کم قیمت کا نیا فون متعارف کروا کے ایپل سام سنگ اور گوگل جیسی کمپنیوں کے درمیانے درجے کی قیمت والے فونز کا مقابلہ کر سکتا ہے جو کہ موبائل فون کے بازار میں بیشتر خریداروں میں مقبول ہیں۔
ویڈ بش سکیورٹیز کے ڈین آئیور کے مطابق ایسا اس لیے ہے کہ عموماً جب آپ ایک مرتبہ آئی فون خریدتے ہیں تو اس کے دوبارہ گاہک بھی بن ہی جاتے ہیں‘
Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...