دکانیں کھولنے پر تاجر رہنماؤں کی گرفتاریاں شروع
رہنماوں کی جانب سے دکانیں کھولنے پر گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں تفصیلات کے مطابق تاجر اتحاد کی جانب سےحکومت کو 2 دن کا وقت دیا گیا ہے . جس کے دکانیں کھولنے کا الٹی میٹم دیا گیا ہے. تاہم کچھ تاجروں نے تاجر اتحادی کی کال پر آج ہی دکانیں کھول لیں .جس کے بعد تاجر رہنما حماد پونا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دکانیں کھولنے پر پولیس حرکت میں آئی . اور گرفتاریاں شروع کر دیں، تاجر رہنماؤں کی جانب سے پولیس کیخلاف نعرے بازے کے ساتھ مزاحمت بھی کی گئی
0 comments:
Post a Comment