Ad

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ فی تولہ سے بڑھ گئی

لاہور {ڈیلی پاکستان آن لائن }ملک بھر میں صرافہ بازار بند ہونے کے باوجود فی تولہ سونا ایک لاکھ روپے سے بھی بڑھ گیا. سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ400 روپے ہوچکی ہے.دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1726 ڈالر ہوچکی ہے۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے پاکستان میں صرافہ بازار بھی بند ہیں. تاہم عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔
Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...