Ad

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی{ڈیلی پاکستان آن لائن } رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے معاملے پر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے_محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 23 اپریل کو شام 7 بجکر 26 منٹ پر ہوگی لہٰذا 23 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 23 اپریل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود بھی رہے گا لہٰذا امکان ہے کہ چاند 24 اپریل کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گ۔

Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...