Ad

الیکشن کمیشن سندھ نے نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دیے

کراچی [ڈیلی پاکستان آن لائن ]الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دیے. ہصوبائی الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئےحکم دیاہےکہ صوبے میں چوتھے بلدیاتی الیکشن کےحوالے سےیونین کونسلز/   یونین کمیٹیوں اور وارڈز کی نئی حلقہ بندیاں کی جائیں.اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں کرنے کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.۔
Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...