Ad

جو وبا سے بچ گئے وہ موٹاپے سے مارے جائیں گے!

کرونا وائرس کی وجہ سے ہر شخص خوف و ہراس کا شکار ہے .ماہرین کہتے ہیں کہ قوت مدافعت جس قدر بہتر ہو اتنا ہی انسان اس وبا کے حملے سے محفوظ رہ سکتا ہے . البتہ ساتھ ساتھ تمام حفاظتی اقدامات کرنا بھی ضروری ہے  .  لیکن کھابوں کے شوقین لاہوری گھر میں طبی قید کا سارا غصہ کھانا کھانے پر نکال دیتے ہیں. اس بات کا اندازہ مجھے تب ہوا جب ایک دن دفتر سے چھٹی ملی اور مجھے بھی گھر رہنا پڑا. صبح دیر سے اٹھنے کے بعد ناشتے میں پراٹھے بنے .  پیٹ بھر کر ناشتے کے بعد دوپہر کا کھانا سوچنے سے پہلے ہی دہی بھلے کھائے گئے . اس کے کوئی ایک گھنٹے بعد ہی سب کو ایسے بھوک لگی جیسے ناشتے میں صرف دو رس ہی کھائے تھے. خیر روٹی کھانے کے بعد تھوری دیر قلولہ ہوا اور بس پھر شام پڑتے ہی سنیکس ٹائم یاد آگیا۔
Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...