Ad

کائنات کے سب سے اہم سوالوں میں سے ایک حل کے قریب

ستارے/کہکشائیں/ سیارے سبھی کچھ جو آج وجود میں ہے کائنات کی ایک انوکھی خصوصیت کی وجہ ہے۔ 
اس خصوصیت کی نوعیت آج تک سائنسدانوں کے لیے ایک معمہ ہے. جس کے تحت میٹر یعنی مادہ اینٹی میٹر پر حاوی ہے۔
اب جاپان میں ایک تجربے کے نتائج سے اس معاملے کو سلجھانے میں مدد ملے گی. جو کہ سائنس میں دورِ حاضر کے سب سے بڑے سوالات میں سے ایک ہے۔ 
اس خصوصیت کا انحصار اس بات پر ہے کہ میٹر اور اینٹی میٹر کے ذرات کیسے مختلف انداز میں کام کرتے ہیں۔ 
ہمیں جو دنیا نظر آتی ہے . یا جسے ہم جانتے ہیں .وہ سب مادہ یعنی میٹر ہے .میٹر کے بنیادی ذرات الیکٹرون/ قوارکس اور نیوٹرینو ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
تاہم دوسری جانب اس کے برعکس اینٹی میٹر ہوتا ہے._ مادے میں پائے جانے والے ہر ذرے کا ایک مطابقت رکھنے والا اینٹی میٹر ذرہ ہوتا ہے۔ 
اس وقت کائنات میں اینٹی میٹر کے مقابلے میں میٹر کہیں زیادہ ہے. .مگر ایسا ہمیشہ سے نہیں تھا۔ 
’بگ بینگ کے وقت برابر مقدار میں میٹر اور اینٹی میٹر وجود میں آیا ہوگا۔
Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...