Ad

کراچی، سکول فیس میں کمی کیخلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں لاک ڈاون کے دوران اسکول فیس میں 20فیصد کمی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی.ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز منصوب صدیقی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ غلام شبیر شاہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے.اسکول فیس میں20فیصد کمی کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی گئی ہے۔
عدالت میں کہا گیا ہے کہ حکم امتناع سے متعلق کا احکامات اطلاق درخواست دائر کرنے والے صرف 3 اسکولوں پر ہے.دوران سماعت اسکول مالکان کے وکیل نے کہاکہ آئندہ سماعت تک فیس کی عدم ادائیگی پر بچوں کو اسکولوں سے بھی نہیں نکالا جائے گا.عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ غلام شبیر شاہ سے سوال کیا کہ قانون بتائیں کس قانون کے تحت فیسوں میں20فیصد کمی کی گئی جواب میں انہوں نے کہا کہ 108 اسکولوں کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔
Share on Google Plus

About Breaking news

0 comments:

Post a Comment

Coca-Cola suspends social media advertising despite Facebook changes

Coca-Cola will suspend advertising on social media globally for at least 30 days as pressure builds on platforms to crack down on hate speec...